News

راولپنڈی کلر سیداں: چوہدری اخلاق احمد کی رہائش گاہ پر تکمیل حفظ قرآن کی شاندار و پر وقار تقریب کا انعقاد

راولپنڈی کلر سیداں: چوہدری اخلاق احمد کی رہائش گاہ پر تکمیل حفظ قرآن کی شاندار و پر وقار تقریب کا انعقاد

راولپنڈی(۲۲ فروری ۷۱۰۲) کلر سیداں میں چوہدری اخلاق احمد کی رہائش گاہ پر ان کی صاحبزادہ کی تقریب تکمیل حفظ قرآن منعقد ہوئی جس میں سردار قوم سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال گوجر، ملک افتخار احمد گوجر ایم پی اے، سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ برادری کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ننھی پری کے تکمیل[Read More…]

اگست 27- 2016: جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں عظیم الشان استحکام پاکستان گوجر کنونشن کا انعقاد اندورن و بیرون ملک سے ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 27- 2016: جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں عظیم الشان استحکام پاکستان گوجر کنونشن کا انعقاد اندورن و بیرون ملک سے ہزاروں افراد کی شرکت

رپورٹ(رفیق شاہد) : پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ملک کے سب سے بڑے کنونشن ہال جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں عظیم الشان استحکام پاکستان گوجر انٹر نیشنل کنونشن کا انتہائی کامیاب انعقاد ہوا۔ یہ کنونشن گوجر انٹر نیشنل سیکرٹریٹ کی زیر نگرانی گوجر یوتھ فورم اسلام آباد نے شب و روز کی محنت سے منعقد کروایا جس میں[Read More…]

کراچی میں چوہدری رحمت علی کی برسی کے سلسلہ میں پر وقار تقریب کا انعقاد

تین فروری کو کراچی میں چوہدری رحمت علی کی برسی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا جن میں سردار گوجر قوم سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال گوجر کے علاوہ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، چوہدری علی اکبر گوجر ایگزیکٹو ممبر استحکام پاکستان گوجر ویلفیئر ٹرسٹ، انجمن گوجراں ، گوجر یوتھ فورم پاکستان کی مرکزی قیادت[Read More…]

مظفر آباد آزاد کشمیر میں 20 ستمبر 2015 کو عظیم الشان استحکام پاکستان گوجر کنونشن کا انعقاد ہو گا

گوجر انٹر نیشنل سیکرٹریٹ کے زیر اھتمام بتعاون گوجر یوتھ فورم آزادکشمیر کُل پاکستان و آزاد کشمیر استحکام پاکستان گوجر کنونشن کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں چیف آف گوجر ٹرائب سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال گوجر کے علاوہ پاکستان اور آزاد کشمیر بھر سے گوجر قوم کی سرکردہ شخصیات اور گوجر عمائدین کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔[Read More…]

گوجر انٹرنیشنل سیکرٹریٹ کے زیر اہتما لاہور میں استحکام پاکستان گوجر کنونشن کا انعقاد

گوجر انٹرنیشنل سیکرٹریٹ کے زیر اہتما لاہور میں استحکام پاکستان گوجر کنونشن کا انعقاد

رپورٹ(رفیق شاہد)23 اگست 2015: لاہور میں گوجر انٹر نیشنل سیکرٹریٹ کے زیر اہتمام گوجر یوتھ فورم لاہور کے تعاون سے عظیم الشان استحکام پاکستان گوجر کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں پنجاب ، سندھ، بلوچستان، کے پی کے اور آزاد کشمیر بھر سے برادری کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر گوجر یوتھ فورم لاہور کی نئی[Read More…]

فیصل آباد میںگوجر انٹر نیشنل سیکرٹریٹ کے زیر اہتمام استحکام پاکستان گوجر کنونشن کا انعقاد

فیصل آباد میںگوجر انٹر نیشنل سیکرٹریٹ کے زیر اہتمام استحکام پاکستان گوجر کنونشن کا انعقاد

فیصل آباد (02 اگست 2015 بروز اتوار): فیصل آباد میں گوجر انٹر نیشنل سیکرٹریٹ کے زیر اہتمام اور گوجر یوتھ فورم پاکستان کے تعاون عظیم الشان استحکام پاکستان گوجر کنونشن اور گوجر یوتھ فورم پاکستان کی مرکزی باڈی کی تقریب حلف برداری کا انعقاد ہوا۔جس میں گوجر یوتھ فورم پاکستان کے مرکزی عہدیداران سے سردار قوم سنیٹر چوہدری محمد جعفر[Read More…]

استحکام پاکستان گوجر ویلفیئر ٹرسٹ کی بورڈ آف ٹرسٹیز کی پہلی میٹنگ کا انعقاد

استحکام پاکستان گوجر ویلفیئر ٹرسٹ کی بورڈ آف ٹرسٹیز کی پہلی میٹنگ کا انعقاد

گوجر انٹر نیشنل سیکرٹریٹ کے زیر اہتمام استحکام پاکستان گوجر ویلفیئر ٹرسٹ کی ایگزیکٹو باڈی کی میٹنگ 30 جولائی بروز جمعرات شام 5 بجے اسلام آباد کلب میں ہو گی۔

اسلام آباد(رفیق شاہد) گوجر انٹر نیشنل سیکرٹریٹ کے زیر اہتمام استحکام پاکستان گوجر ویلفیئر ٹرسٹ کی ایگزیکٹو باڈی کی میٹنگ 30 جولائی بروز جمعرات شام 5 بجے اسلام آباد کلب میں ہو گی۔ میٹنگ میں ایگزیکٹو ممبران کے علاوہ دیگر اہم شخصیات بھی شریک ہوں گی۔میٹنگ کی صدارت سردار قوم چوہدری محمد جعفر اقبال گوجر کریں گے۔

دو اگست ۲۰۱۵ فیصل آباد میں استحکام پاکستان گوجر کنونشن منعقد ہو گا

دو اگست ۲۰۱۵ فیصل آباد میں استحکام پاکستان گوجر کنونشن منعقد ہو گا جس میں گوجریوتھ فورم پاکستان کی مرکزی باڈی سے سردار قوم چوہدری محمد جعفر اقبال حلف لیں گے۔ حلف برداری کی یہ تقریب گوجرانٹر نیشنل سیکرٹریٹ اور گوجر یوتھ فورم پاکستان کے باہمی تعاون سے منعقد ہو رہی ہے جس میں برادری کی نامور شخصیات کے علاوہ[Read More…]

سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال دادا، سنیٹر چوہدری تنویر خان نانا، محمد عمر جعفر ایم پی اے والد بن گئے۔

اسلام آباد: محمد عمر جعفر ممبر پنجاب اسمبلی کے گھردو جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی الحمد اللہ ماں اور بچے مکمل صحت مندہیں۔ سنیٹر چوہدری جعفر اقبال دادا اور سنیٹر چوہدری تنویر خان نانا بن گئے۔ سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال نے اس خوشی کے موقع پر کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہوا ہے جس نے ہمیں[Read More…]