گوجر انٹر نیشنل سیکرٹریٹ کے زیر اھتمام بتعاون گوجر یوتھ فورم آزادکشمیر کُل پاکستان و آزاد کشمیر استحکام پاکستان گوجر کنونشن کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں چیف آف گوجر ٹرائب سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال گوجر کے علاوہ پاکستان اور آزاد کشمیر بھر سے گوجر قوم کی سرکردہ شخصیات اور گوجر عمائدین کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز نیلم ویو ہوٹل کے سبزہ زار میں دن گیارہ بجے ہو گا جس میں آزاد کشمیر گوجر یوتھ فورم کی نئی کابینہ حلف بھی اٹھائے گی۔ چیف آف گوجرز سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال گوجر حلف لیں گے۔

Comments are closed.